پولیو کے مزید 2کیسز کی تصدیق

پولیو کے مزید 2کیسز کی تصدیق

پشاور (نوائے وقت نیوز) فاٹا اور خیبر پی کے میں پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 9ہو گئی۔ نئے کیسز میں ایک کیس خیبر پی کے اور دوسرا فاٹا سے ہے۔