پشاور خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) امامیہ مسجد حیات آباد پشاور میں خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی۔ زخمی کا علاج خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کیا جارہا تھا۔