وانا: خسرہ سے مزید 3 بچے جاں بحق، 9 کی حالت تشویشناک، تاحال ویکسین فراہم نہ کی جاسکی

وانا: خسرہ سے مزید 3 بچے جاں بحق، 9 کی حالت تشویشناک، تاحال ویکسین فراہم نہ کی جاسکی

وانا(آئی این پی) جنوبی وزیرستان وانا سب ڈویژن میں خسرہ کی مرض نے وبائی شکل اختیار کرلی۔ چوبیس گھنٹوں میںچھ بچے جاں بحق اور 9 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔اب تک سرکاری ہسپتالوں میںادویات اور ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کی اموات کی تعداد 6 تک پہنچ چکی ہے۔