نئی دہلی: خواتین کو بدمعاشوں سے بچانے کیلئے لیڈیز پولیس کے دستے ’’چارلیز اینجلز‘‘ کو مارشل آرٹ کی تربیت دی گئی

نئی دہلی: خواتین کو بدمعاشوں سے بچانے کیلئے لیڈیز پولیس کے دستے ’’چارلیز اینجلز‘‘ کو مارشل آرٹ کی تربیت دی گئی

نئی دہلی (بی بی سی) بھارتی دارالحکومت دہلی میں خاتون پولیس اہلکاروں کے ایک دستے کو خصوصی طور پر خواتین کی بدمعاشوں سے حفاظت کے لئے مارشل آرٹ کی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ غیرملکی نیوز ایجنسی کے مطابق 40 ارکان پر مشتمل خواتین کے اس مخصوص گروپ کو تربیت دینے والوں نے اسے ’چارلیز اینجلز‘ کا نام دیا ہے۔