مشل اوباما شو میں شرکت کے دوران بچی بن گئیں، بگ برڈ کے ساتھ ڈانس

مشل اوباما شو میں شرکت کے دوران بچی بن گئیں، بگ برڈ کے ساتھ ڈانس

واشنگٹن (نیٹ نیوز ) امریکی خاتون اول مشل اوباما شو میں شرکت کے دوران بچی بن گئیں۔کبھی رسی پھلانگتی اور کبھی پش اپس کرتی۔ امریکی صدر کی اہلیہ ہمیشہ کچھ نیا کرنے کے موڈ میں رہتی ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی کے ایک سٹور میں اب مشل اوباما نے بگ برڈ کے ساتھ رقص کیا۔ کچھ سوالوں کے جواب دے کر انعام جیتااور شو کے میزبان کو شاپنگ کارٹ میں بٹھا کر سٹور میں گھمایا۔ شو کا مقصد لوگوں میں صحت افزا خوراک کے استعمال کو فروغ دینا تھا۔