لورا لائی میں ٹریفک حادثہ ڈسٹرکٹ اٹارنی ڈرائیور سمیت جاں بحق

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز)لورا لائی میں ڈسٹرکٹ اٹارنی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق حادثے میں ڈسٹرکٹ اٹارنی عجب خان ناصر اور ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔