ایل جی کمپنی نے اپنی سمارٹ واچ متعارف کرا دی

ایل جی کمپنی نے اپنی سمارٹ واچ متعارف کرا دی

سیول (نیٹ نیوز) سمارٹ الیکٹرونکس کی دنیا میں جدت کا نیا معیار قائم کرنے کے لئے ایپل اپنی تیار کردہ گھڑی ’’آئی واچ‘‘ میدان میں لانے کی تیاری کر رہا ہے مگر مسابقت کی دوڑ میں ایل جی کمپنی نے اپنی ’’سمارٹ واچ‘‘ اس سے پہلے پیش کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔