کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ کے طولخی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا۔