ٹکٹ نہ ملنے پر ایم کیو ایم امیدوار نے تیل چھڑک کر آگ لگا لی، حالت تشویشناک

ڈیرہ غازیخان (اے پی اے) ڈیرہ غازیخان میں ٹکٹ نہ ملنے پر ایم کیو ایم کے امیدوار نے نثار اکبر نےتیل چھڑک کر آگ لگا لی۔ اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔