نوکنڈی میں تیز رفتار گاڑی سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ سے ٹکرا گئی، 2 اہلکار جاں بحق

نوکنڈی (آن لائن) نوکنڈی کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ سے ٹکرانے کے نتیجے میں 2 اہلکار جاںبحق جبکہ گاڑی میں سوار 3 افراد زخمی ہو گئے۔