منشا سندھو کو تحریک انصاف نے این اے 129 سے امیدوار نامزد کر دیا

کاہنہ (نامہ نگار) تحریک انصاف نے بالآخر چودھری منشا سندھو کو این اے 129 میں میاں شہباز شریف کے مقابلہ میں نامزد کر دیا گزشتہ روز انہوں نے ٹکٹ جمع کرا دی۔