قصور: مشرف کی ضمانت منسوخ ہونے پر پارٹی کارکنوں کا مظاہرہ، سڑک بلاک کر دی

قصور: مشرف کی ضمانت منسوخ ہونے پر پارٹی کارکنوں کا مظاہرہ، سڑک بلاک کر دی

قصور(نامہ نگار)سابق صدر پرویز مشرف کی ضمانت منسوخ ہونے پر انکی پارٹی کے کارکنوں نے قصور دےپالپور روڈ چوک شےخ عماد مےں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے روڈ بلاک کر دی۔ پی پی 178سے نامزد امیدوار حاجی میاں محمد شریف کی قیادت میں سینکڑوں کارکنوں نے ٹائر جلا کر دیپالپور روڈ بند کر دی۔