قبائلی عوام ووٹ سے باصلاحیت اور اہل افراد سامنے لائیں: شاہد آفریدی

قبائلی عوام ووٹ سے باصلاحیت اور اہل افراد سامنے لائیں: شاہد آفریدی

پشاور (اے پی اے) آل راو¿نڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ قبائلی عوام ووٹ کا حق استعمال کر کے باصلاحیت اور اہل افراد کو سامنے لائیں۔ سابق سینیٹر اور قبائلی رہنما محمد جان آفریدی کی دعوت پر شاہد آفریدی پشاور پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ عوام ملک میں تبدیلی لانے کیلئے گھروں سے باہر نکلیں۔