دالبندین اور گرد ونواح میں زلزلہ

دالبندین (آن لائن) دالبندین اور گرد ونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.9ریکارڈ کی گئی۔