بگٹی قتل کیس، جمیل بگٹی کے وکیل نے مشرف کی عدالت میں طلبی کا مطالبہ کر دیا

 کوئٹہ (آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جمعرات کو نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت ہوئی‘ اکبر بگٹی کے صاحبزادے جمیل بگٹی کے وکیل نے مقدمہ کے بڑے نامزد ملزم پرویز مشرف کو عدالت میں طلب کرنے کیلئے باقاعدہ درخواست دیدی ہے