پنچایت کے حکم پر 17 سالہ لڑکی کی 9 سالہ بچے سے بیاہ کی کوشش، چھاپے پر باراتی فرار

میاںچنوں (نامہ نگار) تلمبہ میں 9 سالہ دولہا عارف کی شادی 17 سالہ ثمینہ بی بی سے شادی کرنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی۔ برادری کی پنچائت نے دونوں خاندانوں میں جھگڑا ختم کرنے کےلئے ”آﺅ دیکھا نہ تاﺅ“ وٹہ سٹہ کی شادی کرنے کا انوکھا فیصلہ کردیا لیکن پولیس تھانہ تلمبہ کی مدد سے نہ صرف شادی کا عمل رکوا دیا۔