پاک افغان سرحدی علاقہ شاہی کوٹ سے کرفیو اٹھا لیا گیا

دیربالا (اے پی پی) پاک افغان بارڈر کے سرحدی علاقے یونین کونسل شاہی کوٹ میں پاک فوج کے جی او سی مالاکنڈ ڈویژن پر حملے کے بعد نافذ کرفیو تین روز بعد اٹھا لیا گیا۔