وزیر مملکت بیرسٹر عثمان ابراہیم کے بھائی ہارون انصاری انتقال کر گئے

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت برائے ہاﺅسنگ بیرسٹر عثمان ابراہیم‘ علامہ عزیز انصاری‘ مولانا محمد داﺅد کے بھائی‘ علامہ فاروق عالم انصاری‘ حاجی حلیم ریاض انصاری‘ ڈاکٹر خالد داﺅد انصاری کے چچا صنعتکار حاجی محمد ہارون انصاری انتقال کر گئے۔ انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں پیپلز کالونی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔