مچھلی نے پینٹنگ کرکے دیکھنے والوں کوحیران کردیا

 مچھلی نے پینٹنگ کرکے دیکھنے والوں کوحیران کردیا

یوکوہاما( نیٹ نیوز ) ہےکی جیماسی پیراڈائز ایکویریم میں ایک بیلوگا نسل کی مچھلی نے منہ کے ذریعے برش پکڑ کر پینٹنگ کرکے دیکھنے والوں کوحیران کردیا، اس کام کے لئے سپیشل پینٹ برش بنایا گیا تھا، ایکویریم انتظامیہ اس ماہ کے آخر میں بیلوگا کی پینٹنگز کی نمائش کرے گی