مظفر نگر سے نقل مکانی کرنیوالے 50 ہزار مسلمان کسمپرسی کا شکار ہیں

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر سے نقل مکانی کرنیوالے 50 ہزار مسلمان کسمپرسی کا شکار ہیں۔ امت کے مطابق ہندوﺅں کے مظالم کا کشار ہو کر یہ کیمپوں میں چلے گئے۔ حکومت نے امداد نہیں دی۔ علاقے میں امن بھی نہیں ہو سکا۔ وزیراعظم منموہن اور سونیا گاندھی فساد زدہ علاقوں کے دورے پر متاثرین کے کیمپوں میں نہیں گئے۔