سوات ‘ 24گھنٹوں میں ڈینگی سے 4 مزید مریض جاں بحق ، ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 18ہو گئی

سوات (آئی این پی) سوات میں گزشتہ 24گھنٹوں میں ڈینگی وائرس سے 4 مزید مریض جاں بحق ہوگئے۔ ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 18ہوگئی علاقہ میں ڈینگی وائرس کے بری طرح پھیلنے سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 3ہزار تجاوز کرچکی ہے ۔