دبنگ بھینسوں کی لڑائی تماشائیوں پر چڑھ دوڑے

دبنگ بھینسوں کی لڑائی تماشائیوں پر چڑھ دوڑے

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں دبنگ بھینسوں کی روائتی لڑائی ہوئی۔ جہاں اڑیل بھینسوں نے سینگ لڑائے۔ ہماچل پردیش میں اس لڑائی کو دیکھنے کے لئے سینکڑوں لوگ جمع ہوئے۔ لڑائی کے دوران بھینسے تماشائیوں پرچڑھ دوڑے۔