این اے 25 کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن آج ہوگا ڈیرہ اسماعیل خان میں عام تعطیل کا اعلان

ڈیرہ اسما عیل خان (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خالی کردہ این اے 25 ڈیرہ کم ٹانک کی قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن (آج) ہوگا۔ ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔