اردو پنجابی کے شاعر طارق سعید انتقال کر گئے

ملتان (اے پی پی) اردو اور پنجابی کے شاعر طارق سعید گذشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ طارق سعید کی عمر 50 برس تھی۔ وہ نوجوان شاعر قاسم عدیل مرحوم کے بھائی تھے۔