خاتون کی ڈرائیو تھرو وِنڈو سے کھانے کی چوری
نیویارک (نیٹ نیوز) مزیدار کھانا کھانے کی شوقین فربہ امریکی خاتون نے ڈرائیو تھرو وِنڈو پھلانگ کر کھانے پر ہاتھ صاف کر دیا۔ میری لینڈ کی رہائشی یہ خاتون میک ڈونلڈز کے مزیدار کھانے کی اس قدر شوقین ہیں کہ ڈرائیور تھرو وِنڈو بمشکل پھلانگ کر ریسٹورنٹ میں داخل ہوئیں جہاں کوئی ورکر موجود نہ تھا۔