سائبیریا : شدید سردی، پارہ منفی 62 ڈگری تک گرگیا
نیویارک (نیٹ نیوز) کئی ممالک میں پارہ منفی ایک ڈگری کو چھوتے ہی لوگ سردی سے کانپنے لگتے ہیں، لیکن روس کے علاقے سائبیریا میں ایک ایسا قصبہ ’اومیاکون‘ میں پارہ منفی 62ڈگری سینٹی گریڈ تک گر چکا ہے۔ یہاں شدید ترین سردی کے باوجود بھی نظام زندگی بحال ہے