کوئٹہ: قانونی دستاویزات نہ ہونے پر 8 افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ کے علاقے لک پاس سے سکیورٹی فورسز نے 8 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ حراست میں لئے گئے افغانوں کے پاس قانونی دستاویزات موجود نہیں تھیں۔