پولیو مہم، آج پشاور میں صبح 8 بجے سے 5 بجے تک موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) ضلعی انتظامیہ پشاور نے کہا ہے کہ آج صبح 8 بجے سے 5 بجے تک موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ہوگی۔ ضلع پشاور میں آج انسداد پولیو مہم کے باعث موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔