پشاور، سانحہ گھنٹہ گھر میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے 10,10 لاکھ روپے امداد کا اعلان

پشاور(نوائے وقت نیوز)صوبائی حکومت نے گھنٹہ گھر کے متاثرین کو مالی امداد دینے کا اعلان ، جان بحق افراد کے لواحقین کو 10،10لاکھ جبکہ زخمیوں کو2,2لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پی کے نے کہا ہے کہ واقعہ کی غیر جانبدار انکوائری کرائی جائے گی۔