لاہور: پٹرول قلت سے تنگ وکیل نے سائیکل خرید لی

لاہور: پٹرول قلت سے تنگ  وکیل نے سائیکل خرید لی

لاہور(نوائے وقت نیوز)لاہور میں پٹرول کے بحران نے وکیل کو سائیکل خریدنے پر مجبور کر دیا۔ اشتیاق چودھری نے شہریوں کے مشورہ دیا ہے کہ پٹرول کی تلاش میں وقت ضائع کرنے کے بجائے سائیکل کی سواری کریں، صحت مند رہیں اور پیسوں کی بچت بھی کریں۔