سانگھڑ: پولیس کا زمیندار کی نجی جیل پر چھاپہ‘ 22 بچوں سمیت 38 ہاری بازیاب

سانگھڑ (آن لائن) سانگھڑ پولیس نے نجی جیل پر چھا پہ ما رکر 38 ہاری بازیاب کرا لئے جس میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق آٹھ مرد ،آٹھ خواتین اور 22 بچے آزادکرائے گئے جنھیں زندگی کی سہولیات سے محروم رکھا گیا تھا۔