بھارت: دنیا کا سب سے لمبا ٹریفک پولیس اہلکار

بھارت: دنیا کا سب سے لمبا ٹریفک پولیس اہلکار

نئی دہلی(نیٹ نیوز)ان سے ملئے ،یہ ہیں 7 فٹ 4 انچ لمبے بھارت سے تعلق رکھنے والے راجیش کمار جنہیں دنیا کا سب سے لمبا ٹریفک پولیس اہلکار مانا جا رہا ہے۔بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والے اس ٹریفک پولیس اہلکار کو دیکھ کر اکثر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ کھڑے ہوکر تصاویر بنوانے لگ جاتے ہیں۔