الیکٹرک کمبل لائیں، سردی سے بچیں

الیکٹرک کمبل لائیں، سردی سے بچیں


لندن(نیٹ نیوز) سردی سے نمٹنا اب کوئی مسئلہ نہیں رہا۔ برطانیہ میں ایک ایسا کمبل متعارف کرا دیا گیا ہے جسے اوڑھ کر آپ سردی میں بھی آرام کی نیند سو سکتے ہیں۔ مذکورہ کمبل سے لوگوںکے گھروں کے بجلی اور گیس کے بل بھی کم ہو جائیں گے۔