امریکہ میں بلی نے برف سے اِگلو بنا ڈالا Dec 18, 2017 6:33 AM, December 18, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نیویارک (نیٹ نیوز) دنیا کے مختلف ممالک اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ امریکہ سے تعلق رکھنی والی اس بی مانو کو ہی دیکھ لیں، جس نے برفباری کے اس موسم میں اپنے لئے دلکش اسنو اِگلو تیار کرلیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+