ٹھٹھہ :اویس مظفر ٹپی کو ٹکٹ جاری کرنے پر پی پی کے سینئر کارکن کا خود سوزی کا اعلان

ٹھٹھہ (این این آئی) ملازمت کے حصول کے لئے ٹھٹھہ گڑھی خدا بخش تک بھٹو کے مزار تک ویل چیئر پر سفر کرنے والے پیپلز پارٹی کے سینئر کارکن مبارک علی جاکھرو نے اویس مظفر ٹپی ٹھٹھہ کے صوبائی اسمبلی کے انتخابی پی ایس 88 سے نامزد کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے خودسوزی کا اعلان کردیا۔