لیہ: پسند کی شادی‘ 11 سالہ یتیم بہن کو 50 سالہ سسر کےساتھ ونی کر دیا

لیہ (آن لائن) لیہ میں پسند کی شادی کے بعد بھائی نے 11 سالہ یتیم بہن کو اپنے 50 سالہ سسر کے ساتھ ونی کر دیا۔ مظلوم بچی رخصتی سے قبل ماں کے ہمراہ گھر سے فرار ہو کر پناہ کی تلاش میں گئی مگر کسی نے پناہ نہ دی ۔