علم کے شیدائی،باہمت چینی بچے

علم کے شیدائی،باہمت چینی بچے

بیجنگ (نیٹ نیوز)تعلیم کے شیدائی چینی بچے جو روز بلا ناغہ کئی فٹ اونچی چوٹی سے لٹکی لکڑی کی سیڑھی چڑھ کرسکول جاتے ہیں جہاں کچھ بچے روز وین سے سکول پہنچتے ہیں تو کچھ کے والدین گاڑی پر سکول چھوڑنے آتے ہیں۔