دلکش رنگوں میں جلتا بجھتا منفرد ریوبک کیوب

دلکش رنگوں میں جلتا بجھتا منفرد ریوبک کیوب

لندن(نیٹ نیوز) ایسا منفرد کیوب بھی متعارف کروایا گیا ہے جودلکش رنگوں میں جلتا بجھتا بھی ہے۔ایک عام کیوب ہی کی شکل میں تیار کئے گئے اس منفرد کیوب کو ڈیجیٹل انداز میں بنایا گیا ہے۔