برسراقتدار آ کر ملک کو کرپشن سے نجات دلاوں گی: مسرت شاہین

اٹک (آئی این پی) پاکستان تحریک مساوات کی چیئرپرسن مسرت شاہین نے کہا ہے کہ برسراقتدار آ کر ملک کو کرپشن سے نجات دلائیں گے، دولت لوٹنے والوں کے چہروں سے شرافت کے نقاب اتار دیئے جائیں گے اور عوام انہیں جلد بے نقاب دیکھیں گے۔