سیٹ بیلٹ سے بیسیوں افراد کی جان بچ گئی
بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں ایک کار اور بس کے درمیان تصادم کا خطرناک حادثہ پیش آیا جس میں سیٹ بیلٹ نے درجنوں افراد کی جان بچا لی۔ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے اس حادثے کی حیرت انگیز ویڈیونکال لی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جو لوگ سیٹ بیلٹ لگائے ہوئے تھے وہ کس طرح محفوظ رہے۔