لندن ملکہ کی سالگرہ کے موقع پر پریڈ

لندن  ملکہ کی سالگرہ کے موقع پر پریڈ

لندن(نیٹ نیوز) ملکہ برطانیہ کی آفیشل سالگرہ کے موقع پر رنگوں کی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے ملکہ کو مبارکباد دی۔بکنگھم پیلس میں منعقد کی گئی اس تقریب میں ایک ہزار سپاہیوں نے حصہ لے کر ملکہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سلامی دی۔