شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالنے والابہادر ٹرینر

شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالنے والابہادر ٹرینر

جکارتہ(نیٹ نیوز)انڈونیشیاکے ایک سرکس کا ٹرینرجنگل کے بادشاہ سے اس قدر بے تکّلف ہو چکا ہے کہ بلا خوف وخطر اس کے منہ میں ہاتھ ڈال دیتا ہے۔اس نِڈر کھلاڑی کو ببر شیر سے اس قدر محبت ہے کہ وہ نہ صرف اس کی رکھوالی کرتا ہے بلکہ اسکے کھانے پینے کا بھی خیال کرتا ہے۔