شوال: عسکریت پسند گروپوں میں جھڑپ، 8جاں بحق، 7زخمی

شوال (نوائے وقت رپورٹ) شوال میں دو عسکریت پسند گروپوں میں جھڑپ سے 8جنگجو جاں بحق  اور 7 زخمی ہو گئے۔
7جاں بحق