تیز رفتار بلٹ ٹرین کی صفائی صرف سات منٹ میں

تیز رفتار بلٹ ٹرین کی صفائی  صرف سات منٹ میں

ٹوکیو(نیٹ نیوزی)جاپان کی بلٹ ٹرین کو دنیا کی تیز رفتار ریل کہا جاتا ہے،اس کی صفائی کاکام سیکنڈز میں کیا جاتا ہے۔صفائی پر مامور افراد کی ٹیمیں بلٹ ٹرین میںنئے مسافروں کے سوار ہو نے سے قبل سات منٹوں میں اپنے ہاتھ چلا کر اسے صاف کر دیتے ہیں