باپ نے اپنے لاڈلے کو زندگی کا انوکھا سبق دے ڈالا

باپ نے اپنے لاڈلے کو زندگی  کا  انوکھا  سبق دے ڈالا

ڈنیڈنــ(نیٹ نیوز)بائیسکل پر سوار یہ چھوٹو میاں جب درختوں کے پاس پہنچے تو انکے والد نے خبردار کرنے کی کوشش کی مگر کوئی فائدہ نہ ہوا اور جیسے ہی یہ درخت سے جا کر ٹکرائے تو والد صاحب نے بچے کاخوب مذاق اڑایا اور اسے ایسا انوکھا سبق سکھایا کہ بچے اپنے پائو ںپر خود کھڑا ہونا سیکھو۔