گوادر بندرگاہ چین کے حوالے کرنے کے معاہدے پر دستخط کل ہونگے

 گوادر بندرگاہ چین کے حوالے کرنے کے معاہدے پر دستخط کل ہونگے

 اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کی وزارت پورٹ اینڈ شپنگ اور چین کے درمیان گوادر پورٹ کا نظام چین کے سپرد کرنے کا معاہدہ کل بروز پیر 18 فروری کو ہوگا۔ معاہدے پر دستخط ایوان صدر میں ہوں گے ۔