وفاقی حکومت نام ای سی ایل میں ڈال کر مجھے قتل کرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے: بختیار ڈومکی

 ڈیرہ مراد جمالی (آن لائن) رکن بلوچستان اسمبلی میر بختیار ڈومکی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت میرا نام ای سی ایل لسٹ میں ڈال کر مجھے قتل کرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے، اس سے قبل میری فیملی کو کراچی میں شہید کیا گیا۔