علمدار روڈ پر دھماکے میں جاں بحق افراد کا آج چہلم ہو گا

علمدار روڈ پر دھماکے میں جاں بحق افراد کا آج چہلم ہو گا

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 10جنوری کو علمدار روڈ پر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں 115سے زائد افراد جاں بحق اور 150سے زائد زخمی ہوگئے تھے جن کا چہلم آج منایاجا رہا ہے۔