گھریلو صارفین کو گیس کا پورا پریشر فراہم کیا جائے: ناظم شوکت

لاہور (پ ر) چیئر مین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے سوئی گیس کمپنی کے حکام سے گھریلو گیس صارفین کو گیس کا پورا پریشر فراہم کیا جائے کیونکہ اس وقت گیس کا پریشر نہ ہونے کے برابر ہے۔ سوئی گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔