ڈپٹی سیکرٹری کنفیڈریشل محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن محمد تقی کے ڈیپوٹیشن پیریڈ میں ایک سال کی توسیع

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق محمد تقی قریشی ڈپٹی سیکرٹری کنفیڈیشل محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن کے ڈیپوٹیشن پیریڈ میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے اور وہ اب 16 جولائی 2015ءتک موجودہ عہدہ پر تعینات رہیں گے۔